the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ملائم سنگھ یادو نے سماج وادی پارٹی -کانگریس اتحاد کے خلاف ایک مرتبہ پھر بیان دیا ہے۔ ملائم نے حامیوں سے ان 105 نشستوں پر لڑنے کی اپیل کی ہے ، جہاں کانگریس امیدوار کھڑے ہیں۔ ملائم نے گزشتہ روز بھی اسی طرح کا بیان دیا تھا، تبھی سے پارٹی ترجمان دلیلیں دے رہے ہیں کہ یہ ان کی ذاتی



رائے ہے۔

اتوار کو لکھنؤ میں اکھلیش یادو اور راہل گاندھی کے روڈ شو کے فورا بعد سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو نے دہلی میں اتحاد کو ہی سرے سے خارج کر دیاتھا ۔ ملائم نے کہا تھا کہ وہ اتحاد کے خلاف ہیں اور سماج وادی پارٹی کے کارکنوں سے اپیل کریں گے کہ اس اتحاد کی مخالفت کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.